-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
-
امریکہ توسیع پسندی کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے، ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے کے حصول میں سنجیدہ ہے اور امریکہ کو چاہئے کہ توسیع پسندی، سمجھوتے کے حصول میں رکاوٹ کھڑی کرنے یا سست روی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
پاکستان: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
-
پاکستان، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے
-
راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔
-
یوریشیا کے لیے ایرانی تجارت میں پندرہ فیصد کا اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یوریشیا ریجن کے لیے ایران کی برآمدات میں پندرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کی خلاف ورزیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایندھن کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے۔