-
جنوبی یمن میں کشیدگی؛ عدن ایئرپورٹ پروازیں معطل
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱جنوبی یمن میں سعودی عرب اور عرب امارات کے حمایت یافتہ جنگجووں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد عدن ایئرپورٹ بند ہوگیا
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱میڈیا ذرائع نے شمالی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ میں ایک انیس سالہ فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے
-
انداز جہاں: پاکستان کا سیاسی منظر نامہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/08
-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے: ولید جنبلات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹دروزیوں کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات نے کہا ہے کہ ہم بموں کی بارش میں مذاکرات نہیں کر سکتے۔
-
غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے: حماس
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔
-
انداز جہاں: بابری مسجد کی شہادت
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/07
-
امریکہ ، الجولانی کی مدد سے عراق کو پھر دہشت گردی کے جہنم میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایک ڈرا دینے والی رپورٹ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱عراقی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ، الجولانی کی مدد سے الہول کیمپ کے دہشت گردوں کو عراق بھیج کر پھر سے دہشت گردی کی لعنت اس ملک میں پھیلانا چاہتا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵یمن کے شہر الحدیدہ میں، ظالمانہ پابندیوں اور اقتصادی ناکہ بندی کے زیر سایہ، ہسپتالوں کے اہم شعبے یکے بعد دیگرے بند ہو رہے ہیں، جس سے ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔