-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصیٰ کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں۔
-
استقامتی محاذ نے غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، تحریک حماس
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام اور استقامتی محاذ کی ثابت قدمی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو گُھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔
-
فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔
-
حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳غاصب اسرائيل اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے اور 7 اسرائیلی قیدیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس نے بھی 7 اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی ہے۔
-
اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریکِ حماس اُس کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي، حماس کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریک حماس اس کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي۔
-
مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، انصاراللہ یمن
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے کہا کہ ہم غزہ میں اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو آپ کے ساتھ امن و مفاہمت رکھتے ہیں اور جو آپ کے خلاف جنگ کر رہے ہیں ہم بھی ان کے خلاف جنگ میں ہیں۔