-
غزہ میں خوراک کی تقسیم کے دوران صیہونی فوجیوں کی بربریت، 80 فلسطینی شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے دوران پانچ سو اسّی فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں ایران کی آٹھ سالہ جمناسٹر بچی شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۹ایران کے خلاف بارہ روزہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں ایران کی آٹھ سالہ جمناسٹر بچی بھی شامل ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی صیہونی حکومت کے مراکز پر چار ڈرون اور میزائل کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان صوبے میں 50 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا صیہونی حکومت سے وابستہ ہونا ثابت ہوگیا ہے۔
-
بارہ روزہ جارحیت میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو نشانہ بنایا گیا؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مهاجرانی کے مطابق، صہیونی حکومت نے بارہ دنوں میں ہسپتالوں، جیلوں، میڈیا مراکز اور امدادی اداروں کو بھی نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 935 افراد شہید اور 5646 زخمی ہوئے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ "کایا کالاس" سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ضمنی حمایت یا توجیہ، ان جرائم میں ملوث ہونے کے مترادف ہے۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶سرمایہ کاری کی بڑی صیہونی کمپنی پر وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نئي دہلی میں متعین دیگر ملکوں کے سفیروں، سفارتکاروں اور بین الاقوامی اداروں کے مندوبین اور اسی طرح ہندوستانی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں حاضر ہو کر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی شہادت پر تعزیت اور ایران سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔