-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے فلسطینی خواتین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کے دہشت ناک اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اس پٹی کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے نہ صرف امن قائم نہيں ہوگا بلکہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہوگا۔
-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچا تو ہم صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کردیں گے: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔
-
ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔