SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • عید الفطر کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    عید الفطر کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    آج پیر کی صبح کو عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ جس میں ملک کے اعلی حکام سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

  • جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ

    جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴

    غزہ میں حماس کے سربراہ نے مصر و قطر کے ثالثوں کی جانب سے ایک تجويز موصول ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم خبریں ہیں کہ صیہونی حکومت نے نئي تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

  • مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی

    مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹

    صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی

    ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خطے میں بدامنی کی اصل وجہ بتائی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    ایران کے وزيرخارجہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی جرائم اور اس کی قانون شکنی ميں شامل ہونے کا ثبوت ہے۔

  • غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 142000 فلسطینی بے گھر؛ انروا کی رپورٹ

    غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 142000 فلسطینی بے گھر؛ انروا کی رپورٹ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶

    فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے غزہ اور غرب اردن کے بارے میں اپنی تازہ ہفتے وار رپورٹ میں بتایا ہے کہ 18 سے 23 مارچ تک 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے ہيں۔

  • استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔

  • مصری ذرائع، حماس نے جنگ بندی کے نئے منصوبے کی موافقت کردی!

    مصری ذرائع، حماس نے جنگ بندی کے نئے منصوبے کی موافقت کردی!

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    مصری ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے نئے فارمولے کی حماس کی جانب سے وافقت کی خبر دی ہے

  • فلسطینی کاز:  یوم القدس کے عالمی اثرات

    فلسطینی کاز: یوم القدس کے عالمی اثرات

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/29

  • یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ

    یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    امریکی جنگی طیاروں کے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمختلف صوبوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔

  • لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری

    لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS