-
فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/1
-
حماس کے ایک قدم نے صیہونی دہشتگردوں کو ان کی اوقات دکھا دی، اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر، خاص پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵تحریک حماس نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے وسیع پیمانے پر عوامی موجودگی اور حمایت ایک حقیقی ریفرنڈم ہے، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی قیدیوں کی حوالگی کے اسٹیج پر شہید الضیف اور ان کے بھائیوں کی تصویر وعدہ وفا کا پیغام ہے کہ القسام کے جوان ثابت قدم ہیں اور اس راستے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فوجیوں پر شام کے نئے زیر قبضہ علاقوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
القسام کے کمانڈرمحمد الضیف کون تھے اور وہ کیسے اسرائیل کا نمبر ون دشمن بنا؟
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶صہیونی جنگی طیاروں نے ٹنل سے باہر آنے والے محمد ضیف اور رافع سلامہ پر المواسی کے علاقے میں حملہ کیا۔
-
جنگی قیدیوں کی حوالگی کے موقع پر فلسطینی عوام کا جوش وخروش اور ان کے نعرے استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر ہیں: حماس
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸حماس نے صیہونی جنگی قیدیوں کی منظم حوالگی کی تقریب کو دنیا کے لئے حیرت انگیز اور اس موقع پر فلسطینی عوام کے جوش وخروش اور ان کے نعروں کو استقامتی محاذ کی حمایت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔
-
جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
-
مغربی کنارے پر صیہونی حملے میں دس فلسطینی شہید
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طوباس کے قریبی قصبے طمون پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دس فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔