SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری

    انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14

  • خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!

    خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔

  • صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے

    صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲

    فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔

  • تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی+ ویڈیو

    تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے میزائلی حملے، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی+ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا(تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔

  • القسام کی بڑی کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

    القسام کی بڑی کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲

    فلسطینی استقامتی محاذ نے شمالی غزہ میں گھات لگا کر متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ

    صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

  • انداز جہاں: شام کا بحران اور ترکیہ کا کردار

    انداز جہاں: شام کا بحران اور ترکیہ کا کردار

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/13

  • صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے

  • غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو

    غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵

    غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔

  • کیا سعودی عرب کی ہائی ٹیک

    کیا سعودی عرب کی ہائی ٹیک "نیوم" سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے کی ہو رہی ہے تعمیر؟

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸

    پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت کے ساتھ نیوم پراجیکٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کے سماجی اور اقتصادی ترقی کے منصوبے 'وژن 2030ء ‘ کا حصہ ہے۔ لیکن سعودی ولیعہد کے اس ڈریم پراجیکٹ کو لے کر وقتاً فوقتاً سوال بھی اٹھتے رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۵۱ minutes ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS