-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن مظہر استقامت
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/7
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
ابو عبیدہ کے نئے بیان سے دہشت گرد اسرائیل کی بڑھی بوکھلاہٹ!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔