-
انداز جہاں: صیہونی حکومت اور مزاحمت کے رد عمل
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2024
-
ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں: صدر ایران پزشکیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔
-
لبیک یا نصراللہ: اسرائیل کی وزارت جنگ پر میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶حزب اللہ نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور اسی طرح تل ابیب میں اسرائیل کی وزارت جنگ کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔
-
حزب اللہ کے "فادی 6" نامی میزائل کی رونمائی + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے صیہونی وزیر خزانہ کے منصوبہ کی شدید الفاظ میں مذمت
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے اس بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کیا ہے جس میں غرب اردن کو مقبوضہ سرزمینوں میں شامل کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
انداز جہاں: ترکیہ اسرائیل تعلقات- حقائق کے آئینے میں
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2024
-
حزب اللہ کا دندان شکن جواب، صیہونی بستیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔