-
انداز جہاں : استقامت کے علمبردار شہید سید حسن نصراللہ کا چہلم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2024
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب کی شاہراہوں پر نکل کر ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے جانی نقصانات، غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 5200 سے زائد صیہونی فوجی زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک پانچ ہزار دو سو اکسٹھ فوجی زخمی ہو چکے ہیں اور جن میں سے سات سو چوہتر فوجیوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صیہونی اہداف پر چھے ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷شامی ذرائع نے شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع القصیر شہر کے ارد گرد دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے کی گئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شلم کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا ہے۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائيلی حکام جانتےہیں کہ کسی بھی طرح کی حماقت کی صورت میں انہیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔