-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت دوحہ مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار، حماس کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹دوحہ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو امن معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں اور امریکہ سنجیدہ کردار ادا نہیں کر رہا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی خوفناک صورتحال پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید: یونیسیف
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادتوں پر مغربی ممالک کی خاموشی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے پانچ حملے
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر پانچ حملے کئے ہیں
-
حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر پہلی بار خوفناک حملہ + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴حزب اللہ لبنان نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں کم سے کم بیس افراد شہید ہوگئے ہيں۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶کیتھولک رہنما نے غزہ کی پٹی میں تنازعات میں اضافے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حزب اللہ لبنان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گيا ہے اور جواب ضرور دیا جائے گا۔