SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید

    صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹

    اسرائیلی کالم نگار نے دنیا کی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کیساتھ کیا کررہا ہے دنیا دیکھ کرخاموش ہوگئی ہے۔

  • امریکہ: صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور

    امریکہ: صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸

    امریکہ صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے 3 ارب 500 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔

  • آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت

    آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴

    آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عالمی برادری انسانیت کے خلاف صیہونیوں کے جرائم رکوائے، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    عالمی برادری انسانیت کے خلاف صیہونیوں کے جرائم رکوائے، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

  • ایران: آستان قدس رضوی میں

    ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶

    غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ

    غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔

  • غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون،  کم از کم 100 فلسطینی شہید

    غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون، کم از کم 100 فلسطینی شہید

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • یمن؛ فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ + ویڈیو

    یمن؛ فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ + ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    لاکھوں یمنی عوام نے کل بھی نماز جمعہ کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  •  شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے

    شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    ۴۶ minutes ago
  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS