-
ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی نے خونخوار صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی کینسر کے اس پھوڑے یعنی غاصب صیہونی حکومت کی تباہی کو دیکھیں گے۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔
-
ہم اللہ کی قضا و قدر سے راضی ہیں، شہید اسماعیل ہنیہ کی بہو کا ویڈیو پیغام
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بہو ایناس ہنیہ نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم خدا کی قضا و قدر سے راضی ہیں۔
-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔
-
صیہونیوں کو سزا دینے کے اپنا قانونی حق استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونی گفتگو میں واضح کر دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جرائم پیشہ صیہونیوں کو سزا دینے کے اپنا قانونی حق استعمال کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲صیہونی فوج نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔