SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

    غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۴

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے غرب اردن میں 12 ہزار رہائشی عمارتوں پر مشتمل نئی صیہونی کالونیوں کے منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ غرب اردن پر غاصب اسرائیلیوں کا قبضہ مکمل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت جاری

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    غاصب اسرائیلی حکومت جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ

    خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔

  • غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۶

    غزہ پٹی کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ حملوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات

    روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    صدرپزشکیان  نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے

  • امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر  ایران  اپنے  وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔

  • جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری

    جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲

    لبنانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان کے مشرقی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

    ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کے سبب اسرائیل کے بین گورین بین الاقوامی ہوائے اڈے کے کام کاج میں خلل پڑا ہے اور ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اس ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام رہا۔

  • اسرائیلی فوج خوف کی کیفیت کے درمیان اخلاقی پستی کا شکار: اسرائیلی ریزرو فوجی افسر

    اسرائیلی فوج خوف کی کیفیت کے درمیان اخلاقی پستی کا شکار: اسرائیلی ریزرو فوجی افسر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    ایک اسرائیلی ریزرو فوجی افسر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج خوف کی کیفیت کے درمیان ’’اخلاقی پستی‘‘ کا شکار ہے اور یہ کہ ہمارے مشن کا مقصد اب واضح نہیں ہے۔

  • تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

    تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

     اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو  ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی تہذیب و ثقافت کی تاریخ نے فیصلہ کن ایام میں ہماری مدد کی: ترجمان دفترخارجہ ایران

    ایرانی تہذیب و ثقافت کی تاریخ نے فیصلہ کن ایام میں ہماری مدد کی: ترجمان دفترخارجہ ایران

    ۱۱ hours ago
  • خاتم الانبیاء کنسٹرکشن ہیڈ کوارٹرز نے ایران کی انجینئرنگ صلاحیتیں دنیا کو دکھائيں: میجر جنرل عبداللہی

  • ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے: عراقچی

  • عوام کی طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں، امریکا ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • یوکرین کے صدر نے لیبیا میں روسی جہاز پر ڈرون بوٹ حملے کی تصدیق کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS