SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • انسانی حقوق، بچوں اور خواتین کے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق، بچوں اور خواتین کے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کی رکنیت، انسانی حقوق کمیشن سمیت کسی بھی بین الاقوامی ادارے میں باقی نہیں رہنی چاہئے۔

  • امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کرنے پر زور

    امداد رسانی میں اسرائیلی رکاوٹ دور کرنے پر زور

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳

    یورپی یونین کی کمشنر برائے ہم آہنگی اور اصلاحات ایلیسا فریرا نےغزہ کے لیے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد کی ترسیل کے مقصد سے غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش

    مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰

    غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے تعلق سے امریکی رویئے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    غزہ کے تعلق سے امریکی رویئے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری جنرل نےسمندر کے راستے غزہ کے لئے امداد کی ترسیل کے نظریے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں

    لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶

    صیہونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد پانچ لاکھ بیس ہزار اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور، سید حسن نصراللہ

    فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور، سید حسن نصراللہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ کی عوام کی دعا اور فوجی و مالی وسائل سے حمایت کی جانی چاہیے۔

  • غزہ کے لئے خوراک  اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ

    غزہ کے لئے خوراک اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے خواتین کے مسئلے میں سرگرم بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی خواتین کے لیے غذا اور دوا کی فراہمی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

  • مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل

    مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مسجد الاقصی کے ارد گرد صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات اور فلسطینیوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے بدھ کے روز محاصرہ توڑنے کی تحریک کی اپیل کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

    غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰

    ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS