-
القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹غزہ کے شمال میں واقع جبالیا میں فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کی تازہ کارروائی میں چالیس صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے-
-
تمام آپشنز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: یمن کے وزیر دفاع کا اعلان
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ان کا ملک دشمن کے تمام آپشنز اور تمام ممکنہ مفروضوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
پاکستان کے شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایسے حالات میں کہ فلسطینی قوم کی عالمی حمایت کا سسلسلہ جاری ہے، پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ایک بار پیر کے روز شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا
-
اب تل ابیب سخت جوابی حملے کا منتظر رہے- ایران کے وزیر خارجہ کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے، شام میں ایران کے ایک سینئر فوجی مشیر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ تل ابیب کی اب الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے-
-
جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل موسوی کو شہید کرنےکا صیہونی حکومت کا اقدام اس کی عاجزی اور ناتوانی کا ثبوت ہے اور اس جرم کی سزا اس کو ضرور ملے گی۔
-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
فلسطینیوں کے جال میں اسرائیلی جاسوس گروہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶فلسطینیوں نے اسرائیلی جاسوسوں کے ایک گروہ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
پہلا بلیٹن،پیر25دسمبر
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 25/ 12/ 2023
-
نیتن یاہو کے خلاف پانچ روزہ احتجاجی ریلی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
-
شب کرسمس میں بھی اسرائیل کی وحشیانہ ترین جرائم
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ عیسائیوں نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اپنی عید کی تقریب تک منعقد نہیں کی اور افسوسناک بات یہ ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شب کرسمس میں بھی اپنے وحشیانہ ترین جرائم کا سلسلہ جاری رکھا۔