-
جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کے باوجود غرب اردن پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے، انتہا پسند صیہونی وزیر کا بیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱صہیونی حکومت کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔
-
یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔
-
تل ابیب: گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ کے خلاف جنگ میں گفعاتی بریگیڈ کے چھیاسی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔