-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
انداز جہاں: سوڈان میں خانہ جنگی، عالمی سازشیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/04
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03
-
قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کمیٹی میں، فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے بل کی منظوری کو حماس نے اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے کی خودکشی، وجہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے !
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱غاصب اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کے درمیان غزہ میں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث ایک اور سینیئر اسرائیلی فوجی افسر نے خودکشی کرلی ہے۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی گولہ باری
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں واقع ایک قصبے پر توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ پھر پامال، اسرائیلی حملے جاری
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔