-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ: غزہ پر 10 ہزار بم اور میزائل برسانے کا اعتراف
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے بدھ کی رات ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے قتل عام اور نسل کشی کے لئے جنگ کے آغاز سے دس ہزار بم اور میزائل برسائے جاچکے ہیں۔
-
غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔
-
امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔
-
غزہ کے حالات پر اقوام متحدہ کی تشویش، امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی کی ضرورت پر زور
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والے ادارے کے سربراہ نے غزہ کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، 3 صیہونی ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے غاصب اسرائیل کے مارس نامی فوجی اڈے کو زواری کے علاقے میں خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
کلام نور: اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2023
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے غاصب صیہونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں پر حزب اللہ کا حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔