-
غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائيں گے: بشار اسد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغرب کے سامراجی منصوبے کی بنیاد ہے اور غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائیں گے-
-
ایریٹریا میں صیہونی فوج کے اڈے پر حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶اریٹیریا کے فوجی ذرائع نے اس ملک میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: اسماعیل ھنیہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے سبب پورے علاقے کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جائے گا اور اس وقت بھی یہ علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے-
-
ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم ازکم پچاس صیہونی قیدی ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
-
فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔