-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے تہران و اسلام آباد ساتھ ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کو سراہا اور کہا کہ تہران و اسلام آباد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر انسانی حقوق کے دعویداروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے حمایتی ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینوں اور صہیونی فوجیوں میں شدید جهڑپ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سوڈان کے واقعات میں موساد کا عمل دخل
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کی سلامتی کے خلاف اقدام تل ابیب اور حیفا کی تباہی کو رقم کرے گا: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا جا رہا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
-
مسجد الاقصی کے دردناک واقعات، صیہونی حکومت کے سفاکانہ رویہ کا منہ بولتا ثبوت: زیاد النخالہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سید نصر اللہ کے خطاب سے اسرائیل پر لرزہ طاری.....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹عالمی یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کو صیہونی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دیا جا رہا ہے اور اس حکومت کے سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا کہ کثیر المحاذ جنگ کو روکنا ناممکن ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کا حملہ، 40 فلسطینی زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے: ایرانی قونصل جنرل
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران کہا کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے۔