SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ

    اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴

    ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔

  • اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی

    اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں سیکورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

  • شہادت پسندانہ کارروائیاں زور پکڑ گئیں، صیہونیوں کی نیندیں حرام (ویڈیوز)

    شہادت پسندانہ کارروائیاں زور پکڑ گئیں، صیہونیوں کی نیندیں حرام (ویڈیوز)

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    مقبوضہ بیت المقدس میں واقع جنین کیمپ میں صیہونیوں کی دہشتگردی کے بعد اب صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے.

  • شہادت پسندانہ کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے وزیر پر دھاوا بولا(ویڈیو)

    شہادت پسندانہ کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے وزیر پر دھاوا بولا(ویڈیو)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹

    مقبوضہ فلسطین؛ جنین میں جمعرات کے روز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی اور اس میں ۹ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جمعے کی شب ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کر کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک محلے میں کم از کم سات صیہونیوں کو ہلاک اور پندرہ کو زخمی کر دیا۔ اس واقعے کے بعد غاصب صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی اور انتقامی کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے انٹرنل سکیورٹی کے وزیر پر دھاوا بول دیا۔

  • جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)

    جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴

    لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔

  • کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے وزیر نے بیت المقدس میں گزشتہ روز شہادت پسندانہ کارروائی اور اس کے خلاف صیہونی برادری کے غصے کے جواب میں صیہونیوں کے لیے ہتھیار رکھنے کی آزادی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا نوجوان کون تھا

    صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا نوجوان کون تھا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والے نوجوان کے بارے میں تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • فلسطینیوں کی بڑی جوابی کارروائی، 7 صیہونی ہلاک 12 زخمی

    فلسطینیوں کی بڑی جوابی کارروائی، 7 صیہونی ہلاک 12 زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸

    گزشتہ شب مقبوضہ قدس کے شمالی علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 صیہونی ہلاک ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطین کا سخت انتباه

    صیہونی حکومت کو فلسطین کا سخت انتباه

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنین کیمپ کے دلخراش واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: ایران

    جنین کیمپ کے دلخراش واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: ایران

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنین کیمپ کے دلخراش اور ہولناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۵ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS