-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
غزہ کے جوابی حملوں میں 60 صیہونی زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴غزہ پر صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے استقامتی محاذ نے جو کارروائیاں کیں، ان میں کم از کم 60 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں زخمی ہونے والا 10 سالہ بچہ شہید، شہداء کی تعداد 46 ہو گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵غزہ پر اسرائیل کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور کل ایک 10 سالہ «حنین ولید ابو قایده» زخمی بچہ زخمںوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
اگر اسرائیل نے ہماری شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی: جہاد اسلامی
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہماری شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی ۔
-
فلسطینی گروہوں کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد کی عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ اس تحریک نے مقبوضہ علاقوں کو ناقابل رہائش جگہوں میں تبدیل کرنے کا خدا سے عہد کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔
-
تل ابیب اور صیہونی کالونیوں پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش، 400 راکٹ داغے گئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱استقامتی محاذ کے راکٹ اور میزائلی حملوں کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں سے صیہونی بنکروں اور محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں شدید خوف پایا جاتاہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
اسرائیل کا آئرن ڈوم فیل،استقامت کے جوابی حملوں میں 8 صیہونی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲استقامت کے راکٹ حملوں میں اسرائیل کا آئرن ڈوم ناکام ہوا اور 8 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
اسرائیل کی بربریت پر حزب اللہ کا شدید رد عمل، تل ابیب کو مٹی کا ڈھیر بنا دیں گے
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیں گے۔