-
اور بچہ روتا رہا.....؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸سوشل میڈیا پر فلسطینی بچوں پر صیہونی فوجیوں کے بربریت اور مظالم کا ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔
-
نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔
-
کیا عراقی حکومت، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والی ہے؟ مقتدیٰ الصدر میدان میں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔
-
حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے: صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳صیہونی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے
-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷اسرائیل کی جیل میں قید فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔