-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔
-
فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.
-
ترکی سے توقع ہے کہ وہ صیہونیوں کے تفرقہ انگیز دعووں پر خاموش نہ رہے: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے توقع ظاہر کی ہے کہ ترکی، صیہونیوں کے تفرقہ ڈالنے والے دعوے کے مقابلے میں خاموش نہیں بیٹھےگا۔ صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران، ترکی میں اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔
-
فلسطینی استقامت کی کاروائیاں صیہونی کابینہ کے خاتمے کا باعث
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
صیہونی حکومت کی کابینہ کا شیرازه بکهرگیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزه میں الصادقین فوجی مشقوں کا کامیاب اختتام
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن کے ایک دیہی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔