-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب ہو رہے ہيں
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
آئیرن ڈوم کی ناکامی کا پھر اعتراف
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ائیر ڈیفنس سسٹم آئیرن ڈوم ، فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے فائر کئے جا رہے راکٹوں کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔
-
مسجدالاقصی میں نماز عید کا روح پرور اجتماع، 2 لاکھ فلسطینی سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 2 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم خوفزدہ، دھمکی آمیز مواد ملے کارتوس کے ساتھ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔
-
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳بحرین کی شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے خلاف ملک گیر سطح پر مظاہرے ہوئے۔
-
غرب اردن میں ایک اسرائیلی سکیورٹی گارڈ ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴مقبوضہ غرب اردن میں جمعے اور سنیچر کی درمیانی رات کو فلسطینیوں کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی سکورٹی گارڈ ہلاک ہوا۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو ہیک
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں القدس ریلی کا آغاز، اسرائیل مردہ باد سے فضا گونج اٹھی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔