-
غزہ مزيد 47 فلسطینی شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تازہ ترین حملوں میں مزید کم ازکم تین سو فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف عام ہڑتال شروع / سڑکیں بند
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳غزہ جنگ اور صیہونی قیدیوں کی صورتحال کے حوالے سے صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔
-
صنعاء میں زور دار دھماکہ، اسرائیل کے ملوث ہونے امکان
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔
-
"گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ایک پرانا سازشی خواب: عمان کے مفتی اعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے صیہونی وزیر اعظم کے "گریٹر اسرائیل" کے منصوبے کو ایک ایسا سازشی خواب قرار دیا ہے جس کی طویل تاریخ ہے۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونیوں کا پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳تل ابیب میں جنگ غزہ کے خلاف صیہونی جنگی قیدیوں کے لواحقین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے نئے سلسلے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔
-
دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کا بھاری جانی و مالی نقصان + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱غزہ کے محلہ زیتون میں بچھائے گئے بارودی مواد سے صہیونی بکتر بند گاڑیاں تباہ، گھات لگا کر راکٹ اور مارٹر حملے بھی کیے گئے۔