-
صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، عالمی برادری مداخلت کرے۔
-
آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اخوت و برادری پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہرا معیار اختیار کرنے سے گریز کرے اور اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک پر جارحیت، جنگ کے دائرے کو وسیع کرنے، ملکوں پر حملے اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں فعال کردار ادا کرے۔
-
ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹لاہور میں صدر پزشکیان اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اسلامی دنیا کے لیے متحدہ بلاک کی تشکیل پر تاکید اور ایران کی صہیونی مظالم کے خلاف مزاحمت کو سراہا گیا۔
-
یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰یمنی فوجی ترجمان، بن گوریان ایئرپورٹ پر 'فلسطین 2' میزائل حملہ، پروازیں معطل، غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حملے جاری رکھنے کا اعلان
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔