SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی

  • احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو

    احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    الجزیرہ ٹی وی نے ایک دستاویزی فلم نشر کی ہے جس میں خاشقجی قتل کیس کی ممکنہ کیفیت و صورتحال کو دکھایا گیا ہے!

  • کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟

    کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔

  • خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم

    خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰

    مقتول صحافی خاشقجی کے بچوں کومنہ بند رکھنے(خون بہا) کیلئےلاکھوں ڈالر دیے گئے۔

  •  سعودی عرب خاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرے:اقوام متحدہ

    سعودی عرب خاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرے:اقوام متحدہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    اقوام متحدہ نے سعودی عرب سےخاشقجی قتل کا اوپن ٹرائل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی ولی عہد کی مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم

    سعودی ولی عہد کی مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔

  • امریکا کے انسانی حقوق، خاشقجی قتل کو ہضم کرگئے

    امریکا کے انسانی حقوق، خاشقجی قتل کو ہضم کرگئے

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا

    خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳

    ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار

    سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲

    آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کے خوف سے سعودی حکومت نے اس کیس کی عالمی تحقیقات کرائے جانے سے انکار کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان

    سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔

  • خاشقجی کی لاش کو جلایا گیا: الجزیرہ

    خاشقجی کی لاش کو جلایا گیا: الجزیرہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    الجزیرہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کو 3 دن تک بڑے اوون میں جلایا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS