-
خاشقچی کا قتل اور آل سعود
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
وائٹ ہاؤس کی جانب سے خاشقجی کے قاتلوں کی حمایت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱سعودی حکام کی حمایت میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بیان نے بین الاقوامی نظام میں دہشت گردی کے حامی دو نمونوں یعنی ریاض اور واشنگٹن کے درمیان پائے جانے والے گہرے بندھن کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔
-
صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱اخبار نیویارک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا۔
-
قتل سے متعلق آل سعود کے منصوبوں پر ایران کے وزیرخارجہ کا ردعمل
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی شخصیات کے قتل پرمبنی سعودی منصوبوں سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ صحیح ہے۔
-
خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا
-
خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
-
ناروے نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔
-
سعودی صحافی کی لاش کو تیزاب میں تحلیل کرنے کا انکشاف
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش سے متعلق ترک اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر کے کنویں سے ہائیڈرو فلورک ایسڈ سمیت دیگر کیمیائی اجزا کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔