-
سعودی بادشاہت کی پشت پناہی کرنے والا امریکہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کے لئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
جمال خاشقجی کا قتل اور مغربی میڈیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے استنبول شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل پر عالمی سطح پر جو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اس سے حکومت ریاض حکومت بڑی مصیبت میں پھنس گئی ہے اور اسے بڑی بے عزتی برداشت کرنی پڑی لیکن یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔
-
دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔
-
سعودی قونصل خانے کے سامنے مظاہرے
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
لندن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔
-
یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب کی رپورٹ پر کس کس کو یقین؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷سعودی عرب نے استنبول میں اپنے قونصل خانے میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے اس بہت ساری کمیاں ہیں اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی انتظامیہ وقت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔