-
دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنے پر یو این چیف کا جی 7 ممالک کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے جی 7 ممالک کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی طرح دنیا کو دو بلاک میں تقسیم ہونے بچائیں۔
-
گروپ سیون کے ارکان سے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے میں شامل ہونے کی درخواست
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی اور جاپان ریڈ کراس کمیٹی نے دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ سیون کے ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیں۔
-
جاپانی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران دھماکہ (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے قریب اُس وقت دھماکہ ہوا جب وہ ایک بندرگاہ پر تقریر کر رہے تھے۔ دھماکے کے بعد بندرگاہ پر بھگدڑ مچ گئی۔
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴جاپانی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان میں دونوں ملکوں نے مختلف دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کے متعدد معاہدے کئے ہیں۔
-
جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔
-
جاپان اور ہندوستان کی مشترکہ فوجی مشق
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، جاپانی وزیراعظم کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲امریکہ کی ایٹمی بمباری کا شکار ہونے والے ملک جاپان کے وزیراعظم نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
ہندوستان کی اگلے دو ماہ میں ہونے والی فوجی مشقیں اور تیاریاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہندوستان نے اپنی فوجی تعلقات کی مضبوطی اور فروغ کےلئے آئندہ دو ماہ میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کی تیاری شروع کر دی ہیں۔
-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔