SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

jihad e islami palestine

  • ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔

  • صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب

    صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    جنوبی جنین کے قباطیہ علاقے میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔

  • فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا

    فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸

    فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔

  • حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی

    حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے

  • صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ

    صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.

  • اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی

    اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸

    فلسطینی ذرائع نے بتایا ہےکہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں ۔

  • صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

    صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • ایران تیرا شکریہ

    ایران تیرا شکریہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳

    فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔

  • ایران کے وزیرخارجہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے وزیرخارجہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی غاصبوں کے خلاف فلسطینی عوام کی جائز اور قانونی مزاحمت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
    صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
    ۲۴ minutes ago
  • شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
  • حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS