-
صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی طاقت و صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوجی ، جنگ غزہ کے ختم ہونے کے بعد بھی غزہ کے اطراف کی صیہونی بستیوں پر مزاحمتی گروہوں کے راکٹ اور مارٹر حملوں کو روک نہيں سکیں گے۔
-
القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
یمنی فوج کی کاری ضرب، غاصب صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰ایک مصری ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں کی بنا پر غاصب صیہونی حکومت ایلات بندرگاہ کو خالی کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
یمنییوں کا خوف، تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی بندرگاہ پر کوئی جہاز نہیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملوں کے بعد مصر کے ایک چینل نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی بندرگاہ کی سیٹلائٹ تصویر شائع کرکے بتایا ہے کہ پہلی بار اس بندرگاہ پر سامان اتارنے کے لیے کوئی بحری جہاز موجود نہیں ہے۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔
-
امریکہ نے غزہ جنگ کو ختم نہيں بلکہ کم شدت کے ساتھ جاری رکھنے کا اعتراف کرلیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴غزہ اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنہ دوہزار تیئس کے آخری اجلاس میں اس کونسل کے اراکین نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ کو پھیلانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷الجزیرہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کے غلاف اور ناحل عوز اور کیسوفیم علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔