-
حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي: اسرائیلی اخبار کا دعوی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اخبار یدیعوت احارنوت نے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط روش اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے ۔
-
اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا اسرائیلی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی، انسانیت کے لئے شرمناک ہے: کیوبا کے صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں گعفاتی بریگيڈ کے تین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین صیہونیوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے مقابلے کے لئے مورچہ سنبھال لیا ہے۔
-
امریکی صدرجو بائيڈن کی مقبولیت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ گئی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶امریکہ کے ایک سیاسی جریدے نے امریکی صدر بائيڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
امریکی عوام نے کی اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کا موقف قابل تعریف ہے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے موقف کو قابل تعریف بتایا ہے۔
-
غزہ کی جاری جنگ میں 2487 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے: صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔