فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i429784-فلسطینی_مجاہدین_اور_اسرائیلی_فوجیوں_میں_شدید_جھڑپیں
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں

فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام:فلسطینی مجاہدین کی غرب اردن کے شہر طوباس میں تیاسیر گذرگاہ میں اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپ ہوگئی۔ شہدائے الاقصی بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے تیاسیر چک پوسٹ پر گولہ باری کی ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مشرقی نابلس میں بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے اس حملے کے نتیجے میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

اسی طرح صیہونی فوجیوں نے جنوب مشرقی بیت لحم میں تقوع ٹاؤن دھاوا بول دیا۔