-
غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر، خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
حماس: فلسطین کی بھرپور حمایت پر ایران کی قدردانی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰لبنان میں حماس کے نمائندے عبدالہادی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
-
حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
-
ریفرنڈم فلسطین کے بحران کا راہ حل: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنی مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کےفلسطینی قوم کے حق پر زور دیتے ہوئے فلسطین کے تمام حقیقی باشندوں کی شرکت سے ایک ریفرنڈم کے انعقاد کو بحران فلسطین کی مکمل راہ حل قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورت حال، بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے قافلوں پر بمباری
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی اور زمینی حملے اور غاصب فوجیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کے باشندوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاری، یہ ہے آج طوفان الاقصی آپریشن کے سینتالیسویں دن کی تازہ صورت حال۔
-
نیوز ڈیسک، پیر20 نومبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2023
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر اور فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حماس نے الشفا ہسپتال کو اسرائیلی قیدیوں کو حراست میں لینے کے لیے استعمال کیا تھا۔
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔