-
اسرائیل کے مزید 6 فوجی ہلاک، اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 378 ہوگئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تین سو اٹھہتر اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
-
اسلام آباد میں فلسطین کے حق اور صیہونیوں کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نےغزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام کو عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی اور بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔