-
فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین دیو ہیکل ڈرون کو مار گرایا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطینی مزاحمت نے مشرقی غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کئے ہيں۔
-
زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ کے اطراف کا علاقہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کو اب تک نہ فقط اپنے حملوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
-
برطانیہ: غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸برطانیہ کے طبی عملے کے سیکڑوں افراد نے جمعرات کی رات کو غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا