-
حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونیوں کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، اور صیہونی فوجیوں نے بھی جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان میں منعقدہ ایکو کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے تعلق سے تفصیلی مذاکرات میں، ریاض میں اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں موثر اور عملی فیصلے کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔
-
محمود عباس: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس نے آج جمعرات کو اعلان کیا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے اور فورا اس نسل کشی کو بند ہونا چاہیے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲فلسطینی استقامت میں بعض باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ دس سال پہلے شروع کر دی گئی تھی۔
-
حماس نے ہم پر کاری ضرب لگائی اور ہمیں اپنے مشن میں ناکامی ہوئی: صیہونی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ ہم غزہ میں حماس کے خلاف بہت پیچیدہ، مشکل اور بھاری اخراجات والی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔