SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

jihad e islami palestine

  • نتساریم میں واقع صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر سرایا القدس کا حملہ

    نتساریم میں واقع صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر سرایا القدس کا حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴

    فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں اسرائییل فوجیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر 107 میزائل داغے ہیں۔

  • وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔

  • هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں

    هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    جارح صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع نابلس کے العین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان کی لڑائی شروع ہوگئی-

  • حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک

    حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیل دہشت گردی، ناجائز قبضے اور نسل کشی کی حمایت کرنے والے ممالک کا مرکز

    اسرائیل دہشت گردی، ناجائز قبضے اور نسل کشی کی حمایت کرنے والے ممالک کا مرکز

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱

    شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا، جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، جمیعت علمائے اہلبیت کے چیئرمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور امت واحدہ تنیظم کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔

  • صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے

    صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔

  • القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا

    القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲

    باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔

  • حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد متعدد کارخانے بند ہوگئے ہیں اور کمپنیاں یہاں سے جانے لگی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
    صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
    ۲۱ minutes ago
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS