-
جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 30دسمبر
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
-
نامہ نگاروں پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت، اردن کی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی غزہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں اور نامہ نگاروں پر صیہونی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اردنی ہیکرز نے صہیونی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸فلسطین کے حامی اردنی ہیکرز نے صہیونی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔