SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر خون روتی جنت

  • کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال

    کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳

    کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ، جھڑپ اور دھماکے 4 جاں بحق 5 زخمی

    کشمیر میں حالات کشیدہ، جھڑپ اور دھماکے 4 جاں بحق 5 زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کشمیر میں 115 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اورغیراعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔

  •  عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، فخر امام

    عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، فخر امام

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴

    پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

  • کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد گرفتار

    کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد گرفتار

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ تین سو ستر ختم کرنے کے بعد سات سو پینسٹھ افراد کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

  • کشمیر میں جھڑپیں ، دو افراد جاں بحق

    کشمیر میں جھڑپیں ، دو افراد جاں بحق

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد مارے گئے ہیں۔

  • کشمیر میں ہڑتال کی سنچری

    کشمیر میں ہڑتال کی سنچری

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی سنچری آج مکمل ہو گئی ہے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی

    کشمیر میں حالات کشیدہ ایک جاں بحق 27 زخمی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سری نگر میں گرینیڈ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔

  • جموں و کشمیر کے بارے میں بولنے کا کسی کو حق نہیں: ہندوستان

    جموں و کشمیر کے بارے میں بولنے کا کسی کو حق نہیں: ہندوستان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳

    ہندوستان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیرکو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنا ہندوستان کا داخلی مسئلہ ہے۔

  • یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر پر تنقید

    یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر پر تنقید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳

    یورپی یونین کے تیئیس ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر کو ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • کشمیر: یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پر5 افراد مارے گئے

    کشمیر: یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پر5 افراد مارے گئے

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں یورپی پارلیمانی وفد کے دورے کے موقع پرنامعلوم حملہ آوروں نے 5مزدوروں کو ماردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
    شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
    ۱ hour ago
  • صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
  • پی ٹی آئی کے پانچ اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے باہر
  • روس کی جانب سے اکسیوس کی خبر کی تردید، ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور
  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS