-
کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھماکہ، 6 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کے ایک دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان بھر میں مظاہرے
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰پاکستان بھر میں آج کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔
-
کشمیر کے گورنر تبدیل اور لداخ کے پہلے گورنر تعینات،27 اکتوبر کو یوم سیاہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ہندوستانی انتظامی خدمات(آئی اے ایس) کے سینیئر افسر گریش چندر مُرموکو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور سینیئر افسر رادھا کرشن ماتھر کو لداخ کا پہلا گورنر مقررکیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کوکردار ادا کرنا چاہئیے:عمران خان
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی جاری ہے، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعمل درآمد کرائے۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔
-
ہرمسلمان ختم نبوت کا پہرہ دار ہے: عمران خان
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کون مسلمان ہےجو ختم نبوت کا پہرہ دار نہیں؟