-
کشمیر میں کرفیو، انٹرنیٹ کی سہولیات معطل، مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کشمیر کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مظاہرے کر کے وادی کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جموں وکشمیر کی باقاعدہ تقسیم 31 اکتوبر کو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31 اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں جموں و کشمیراور لداخ میں تقسیم ہو جائےگی۔
-
کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ اسلام آباد ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر پر نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بارے میں نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات کشمیری عوام کے حق میں عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
تہران میں کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو + تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷ایران کے دار الحکومت تہران میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے مظاہرے کئے۔
-
کشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا: نریندر مودی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنےکے اقدام سے گریز کرے : اقوام متحدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶پاکستان نے کشمیر کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی درخواست
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشمیر کے حوالے سے کشیدگی بڑھنے اور ہندوستانی ہائی کمشنر اجئے بساریہ کو ملک چھوڑنے کے بعد ہندوستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی اپیل کی ہے۔