تہران میں کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353176-تہران_میں_کشمیریوں_کی_حمایت_میں_مظاہرے_ویڈیو_تصاویر
ایران کے دار الحکومت تہران میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے مظاہرے کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran

ایران کے دار الحکومت تہران میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے مظاہرے کئے۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام پر ہو رہے مظالم اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ ہوا ۔ جمعرات کو ہونے والے مظاہروں میں بڑی تعداد میں ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے شرکت کی۔