-
عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔
-
صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ نے دندان شکن جواب دے دیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔