SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Lebanon

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ

    جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون کا لبنانی شہریوں کی گاڑیوں پر حملہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے علاقے راس النقورہ میں شہریوں کی دو گاڑیوں پر حملہ کیاہے۔

  • نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸

    پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

  • لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان

    لبنان سے صیہونی حکومت کے مکمل انخلا پر زور؛ لبنان اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹

    سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔

  • "اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

  • عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

    عرب ممالک کو تقسیم کرنے کیلئے اسرائیل کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴

    ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ اسرائیل عرب ممالک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

  • اسرائیل امریکی حمایت کی بنا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سید عبدالمالک الحوثی

    اسرائیل امریکی حمایت کی بنا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سید عبدالمالک الحوثی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام

    لبنان سے اسرائیل کو باہر نکالنے پر زور؛ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    لبنانی کابینہ کے لئے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائيل کو پوری طرح سے لبنان سے باہر نکالنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

  • جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ

    جنگ بندی قائم رکھنے کی کوششوں کو درمیان لبنانی کابینہ کو پارلیمنٹ سے ملا اعتماد کا ووٹ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    لبنانی کابینہ نے نواف سلام کی قیادت میں پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔

  • انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25

  • شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ

    شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱

    حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پا رہا ہے جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد شریک ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
    فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
    ۸ minutes ago
  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS