-
ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے آج سے، یعنی 23 ستمبر سے انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات مزید کشیدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ہندوستان کی ریاست منی پور میں حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور کے پانچ اضلاع میں کرفیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست منی پور کی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے ریاست کے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
انداز جہاں - منی پور کے فسادات
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2023
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نے اسٹارٹ لیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸ہندوستان کی 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
منی پور فسادات اور شرمناک تشدد کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔